شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرمد تیمور نے بطور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور نے چارج سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شیخوپورہ کے عوامی مسائل تجاوزات گندگی کے ڈھیروں کی صفائی عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بھی کام کیا جا ئے گا۔
سرمد تیمور نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا چارج سنبھال لیا
Feb 07, 2023