موٹر سائیکل چوری میں مطلوب3ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رتہ امرال پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب3ملزمان گرفتارکر کے دومسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لئے پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میںمطلوب نور خان عرف نورا، عبد الواحد اور محمد سہیل کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لئے۔

ای پیپر دی نیشن