وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ کیلئے اکاؤنٹ قائم

Feb 07, 2023 | 19:37

ویب ڈیسک

وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ کیلئے اکاؤنٹ قائم کر دیا گیا۔ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ 'جی۔ 12166' کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ریلیف فنڈ کا نوٹیفکیشن آفس آف دی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس نے جاری کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے برادر ملک ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے فنڈ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

مزیدخبریں