گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) اے ایس پی وزیر آبادمحمدرضاکی زیرِ قیادت ایس ایچ اوگکھڑ منڈی نے اپنی پولیس ٹیموںکے ہمراہ رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو گینگز کے چھ ارکان کو گرفتار کر کے دوران تفتیش ان کے قبضہ سے سات لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی،سات موٹر سائیکلیں،موبائل فونز اورچھ پسٹل برآمد کر لئے۔