شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما ونیو سول لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر رانانصیر احمد خاں نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت مدبرانہ سیاست سے پاکستان معرض وجود میں آیا، بد قسمتی سے ہم نے قائد اعظم کے فرمودات پر صحیح معنوں میں عمل نہیں کیا ورنہ آج اس ملک کا نقشہ کچھ اور ہوتاپاکستان نے ہمیں پہچان دی، ہم نے پاکستان کو کیا دیا آج سوچنا ہو گا آج ہمیں بطور پاکستانی عہدکرنا ہوگاکہ ہم اپنی ذاتی خواہشات کو آڑے نہیں آنے دیں گے ۔
بد قسمتی سے ہم نے قائد اعظم کے فرمودات پر صحیح معنوں میں عمل نہیں کیا : رانا نصیر
Feb 07, 2024