احمد عوض بن مبارک یمن میں  آئینی حکومت کے سربراہ مقرر

صنعاء(این این آئی)یمنی وزیر خارجہ احمد عوض بن مبارک کو بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ آئینی حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ ایک حیران کن تقرری ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کو غصہ آ سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن