جنوبی وزیرستان ، بارودی دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

Feb 07, 2024

  وانا(آئی این پی ) جنوبی وزیرستان میں بارودی دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے رستم بازار وانا میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا  زخمی  اہلکاروں کو  ہسپتال منتقل کر دیا   ہے۔

مزیدخبریں