روسی مبصر گروپ کا الیکشن کمشن کا دورہ، انتخابات کیلئے انتظامات کو سراہا  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) روسی مبصر گروپ نے عام انتخابات 2024ء کیلئے الیکشن کمشن کا دورہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق روسی مبصر گروپ نے  سیکرٹری الیکشن کمشن ڈاکٹر آصف سے ملاقات کی۔ سیکرٹری الیکشن کمشن نے روسی مبصر گروپ کو انتخابات 2024ء کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا۔ روسی وفد نے انتخابات کیلئے الیکشن کمشن کے انتظامات کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...