راولپنڈی (جنرل رپورٹر)انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سابق چیئرمین کی گرفتاری کیخلاف پرتشدد مظاہروں، املاک و پولیس پر حملے، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکی درخواست ضمانت پر کاروائی 10فروری تک ملتوی کر دی ہے۔
شیخ رشید احمدکی درخواست ضمانت پر کارروائی 10فروری تک ملتوی
Feb 07, 2024