فلپائن  میں بارشیں،  لینڈ سلائیڈنگ  اور سیلاب سے   16 افراد ہلاک

Feb 07, 2024

منیلا(اے پی پی)فلپائن میں  لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب  سے16 افراد ہلاک ہو گئے ۔  فلپائن کے علاقے   ڈاوا  میں  بارشو ں اور سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے11 زخمی  بھی ہو ئے  جبکہ 3 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ تقریباً7 لاکھ 72 ہزار افراد متاثر ہوئے اور4 لاکھ 9 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل  کر دیا  گیا ہے۔

مزیدخبریں