فواد چودھری کیخلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج محمد اویس نیازی نے سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن