این اے 112 ننکانہ، پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریوں پر ایس ایچ اوز سیشن کورٹ طلب 

Feb 07, 2024

ننکانہ صاحب  (نامہ نگار) این اے 112 میں پولیس کی  پی ٹی آئی کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں  پر ایڈیشنل سیشن جج انجم ممتاز ملک نے تمام ایس ایچ اوز کو تحریری جواب سمیت طلب کرلیا۔ انصاف لائرز فورم کے  شجر عباس   نے کہا متعلقہ ایس ایچ اوز مخالفین کی ایما پر  پی ٹی آئی ورکرز کی الیکشن کمپئین پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

مزیدخبریں