پی پی 160‘ جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے حبیب اﷲ مصباح الرحمن کے حق میں دستبردار 

Feb 07, 2024

لاہور (نامہ نگار) جمیعت علماء پاکستان (نورانی) کے پی پی 160 سے امیدوار حبیب اللہ شاہین میو، پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں مصباح الرحمن کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔حبیب اللہ شاہین میو نے  میاں مصباح الرحمن کے ہمراہ  پریس کانفرنس میں کہا مرکزی قیادت کے حکم پرمصباح الرحمنٰ کی حمایت فیصلہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں