پی ٹی آئی رہنما عامر مسعود مغل کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنما عامر مسعود مغل کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ میں درخواست ضمانت مستردکردی۔ مقدمہ نمبر143 میں پراسیکیوشن نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر اعتراض کرتے کہا درخواست میں قواعدوضوابط پورے نہیں کیے گئے۔عدالت نے سماعت 12 فروری تک کیلئے ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن