حاجی ملک محمد داؤد کے زےراہتمام لیگی امیدواروں کے اعزاز میں کا ر نر میٹنگ

 ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)یونین کونسل گڑھی افغاناںموضع ملپورمیںسابق چیئرمین حاجی ملک محمدداؤدکے زیراہتمام ن لیگ کے امیدواروںکے اعزازمیںایک سیاسی کارنرمیٹنگ کااہتمام کیاگیا ، جس میںچیئرمین کوہستان گروپ حاجی ملک نصیرا لد ین،یوتھ کورآرڈینیٹرملک نومی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی،اس پروگرام میںملپورکی سر کردہ شخصیات نذیر گجر،ایوب گجر،یاسین گجر،سمندر گجر،الف دین گجر،سراج گجر،ارشد گجر،تاج گجر ، میر ایمان گجر اور اسلم گجر نے اپنی تمام گجر برادری سمیت مسلم لیگ ن کی قیادت پراعتمادکرتے ہوئے امیدوارقومی اسمبلی بیرسٹرعقیل ملک،امیدوارصوبائی ا سمبلی محسن ایوب خان اورحاجی عمرفاروق کی مکمل حما یت کااعلان کردیا،متذکرہ شخصیات نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم آٹھ فروری کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروںکی مکمل سپورٹ کرتے ہوئے ا نہیںکامیاب بنائینگے،چیئرمین حاجی نصیرالدین نے نئے شامل ہونے والوںکاخیرمقدم کیااورکہاکہ آ پ نے ہم پراعتمادکرتے ہوئے جوہمیںعزت بخشی ، ہم کبھی آپ لوگوںکومایوس نہیںکرینگے،پہلے بھی اس یونین کونسل میںہماری خدمت کے نشانات موجود ہیں،انتخابات میںکامیابی کے بعدعلاقہ کی تعمیروترقی کیلئے پہلے سے بڑھ کرکام کرائے جائینگے،دیگرشرکاءمیں حاجی ملک سلطان محمود ملپور،ملک یونس ملپو ر، ملک عبدالرشید ملپور،ملک امجد ملپور،سابقہ کونسلر ملپو ر ملک عبدالوحید،ملک سلیم ملپور،ملک اصغر،یوسی گڑ ھی افغاناں یوتھ کے صدر ملک عقیل،ملک راشد ،ملک بلال،شعیب ملک،ملک فہد شامل تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن