صدر مملکت کی ورثاءکو ڈیتھ انشورنس کلیم 30 دن میں ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پوسٹل لائف انشورنس کی دائر کردہ اپیل مسترد کردی عبدالعزیز کے والد نے پوسٹل لائف سے 2010ء میں 50 لاکھ روپے کی انشورنس پالیسی خریدی تھی۔ 2015 ئمیں والد کی وفات کے بعدپوسٹل لائف نے بیٹے کو رقم کی ادائیگی سے انکار کر دیا۔متوفی کے بیٹے نے انصاف حاصل کرنے کیلئے وفاقی محتسب کے پاس شکایت درج کرائی۔

ای پیپر دی نیشن