لاہور (نامہ نگار) جمیعت علماءپاکستان (نورانی) کے پی پی 160 سے امیدوار حبیب اللہ شاہین میو، پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں مصباح الرحمن کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔حبیب اللہ شاہین میو نے میاں مصباح الرحمن کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا مرکزی قیادت کے حکم پرمصباح الرحمنٰ کی حمایت فیصلہ کیا ہے۔
پی پی 160‘ جمعیت علماءپاکستان (نورانی) کے حبیب اﷲ مصباح الرحمن کے حق میں دستبردار
Feb 07, 2024