ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دورہ کے حوالے سے غورکیا گیا۔

Jan 07, 2011 | 14:09

سفیر یاؤ جنگ
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا پاکستان اور لندن میں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دورہ نائن زیرہ پرکے بارے میں غور کیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت میں دوبارہ شامل ہونے یا نہ ہونے کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آج وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دورہ کے موقع پر اہم اعلانات کر سکتی ہے۔
مزیدخبریں