کراچی(این این آئی) پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی سپورٹس پالیسی پر عمل در آمد کے حوالے سے اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ قومی سپورٹس پالیسی پر عمل نہ کر نے والی کھیلوں کی فیڈریشن اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر ایڈ ہاک لگانے کے بارے میں بھی فیصلہ کیا جائے گا۔