پاکستان بھارت کرکٹ جنگ عرفان بطور میزائل صحیح نشانے پر لگا

Jan 07, 2013


 نئی دہلی(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ جنگ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف نوجوان محمد عرفان کو بطور میزائل آزمایا جو صحیح نشانے پہ لگا۔ پاکستان نے سات فٹ ایک انچ کے سب سے طویل قامت بولر محمد عرفان کو بھارت کے خلاف جو ٹاسک دیا، انہوں نے پورا کر دکھایا۔

مزیدخبریں