ارباز خان نئی پشتو فلم ”انتہا“ بنائینگے

Jan 07, 2013


لاہور(آئی این پی) اداکار و ہدایت کار ارباز خان نئی پشتو فلم ”انتہا“ بنائینگے۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں ماہ میں کیا جا رہا ہے۔ فلم میں اہم کردار ارباز خان ادا کر رہے ہیں ۔
 

مزیدخبریں