طاہر القادری تشہیرکیلئے میڈیا کو پیسے دینے کے سوال پرسیخ پا، الزام ثابت ہونے پرگردن کٹوانے کا اعلان

لاہور (آئی این پی) ڈاکٹر طاہر القادری اپنی تشہیر کیلئے میڈیا کو پیسے دینے کے متعلق سوال کے جواب پر سیخ پا ہو گئے اور الزام ثابت ہونے پر گردن کٹوانے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا میں نے کسی کو کوئی پیسہ نہیں دیا یہ مخالفین کا جھوٹا پروپیگنڈا ہے۔

ای پیپر دی نیشن