کراچی (نوائے وقت نیوز) صدر سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے کہا ہے نگران وزیراعظم کیلئے محمود خان اچکزئی کے نام کی حمایت کرتے ہیں۔ خالد شیخ نے کہا آزاد اور غیرجانبدار نگران وزیراعظم ہی صاف اور شفاف انتخابات کروا سکتا ہے۔
سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے محمود خان اچکزئی کے نام کی حمائت کردی
Jan 07, 2013