لاہور (نیوز رپورٹر) نوازشریف سوشل سیکورٹی ہسپتال ملتان روڈ اور یونیورسٹی ہسپتال رائے ونڈ روڈ میں ہاو¿س جاب ڈاکٹروں کو 12000/- اور 14000/- روپے تنخواہوں کی ادائیگی PMDC کے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ وائی ڈی اے پاکستان کے عہدیداران نے اپنے قانونی مشیر اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے اس ناانصافی کو لاہور ہائی کورٹ لاہور میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انتظامیہ کو 10 دن کا الٹی میٹم دیا ہے کہ ہاو¿س جاب ڈاکٹروں کی تنخواہیں بڑھا دیں ورنہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہوں گے۔
نوازشریف سوشل سیکورٹی اور یونیورسٹی ڈینٹل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی 14 ہزار تنخواہ پی ایم ڈی سی قوانین کی خلاف ورزی ہے، وائی ایم ڈی سی
Jan 07, 2013