سازشوں کے خاتمہ کیلئے حکومت جلد از جلد الیکشن کا اعلان کرے: حافظ اعجاز الحق

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ اعجاز الحق چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت جلد از جلد الیکشن کا اعلان کر ے تاکہ سازشوں کا راستہ رک سکے، نام نہاد ”انقلابی شیخ الاسلام“ جمہوریت کو ڈی ریل کرکے بے یقینی پیدا کرنا چاہتے ہیں، ملک کو انتشار اور خلفشار سے بچانے کے لیے قومی قیادت متحد ہو جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن