بس میں لڑکی کےساتھ اجتماعی زیادتی کے 5 ملزمان رام سنگھ،مکیش سنگھ،وجے شرما،اکشے ٹھاکراورپون گپتاپرفردجرم عائد کی جا چکی ہے۔

ملزمان پرقتل،اجتماعی زیادتی کے علاوہ اغواسازش اورحملے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ پولیس نے ڈی این اے اوردیگرفرانزک شواہدحاصل کرلیے ہیں۔دوسری جانب زیادتی کاشکارہوکرمرنے والی لڑکی کے دوست نے بھی ملزمان کوشناخت کرلیا ہے۔تاہم عدالت میں ملزمان کواُن پرلگائے گئے الزامات کی چارج شیٹ دی جائے گی اوراُن سے اپنے دفاع میں وکیل کرنے کے بارے میں پوچھاجائے گا۔اگرملزمان کے خلاف فیصلہ ہواتواُنہیں موت کی سزاسنائی جائے گی۔چھٹے ملزم کی عمر اکیس برس ہے جس کاکیس الگ عدالت میں چلایاجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن