لندن کا فلیٹ خرید لیا، بزنس مین خالد پرویز کا دعویٰ، مشرف کے ترجمان کی تردید

لندن کا فلیٹ خرید لیا، بزنس مین خالد پرویز کا دعویٰ، مشرف کے ترجمان کی تردید

لندن اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ اے پی اے) پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین راجہ خالد پرویز نے پرویز مشرف کا لندن میں موجود فلیٹ خریدنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ دوسری طرف پرویز مشرف کے ترجمان نے کہا ہے سابق صدر پرویز مشرف کے فلیٹ کے فروخت ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ان کا مزید کہنا تھا پرویز مشرف اپنے فلیٹ کو فروخت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ قبل ازیں نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ راجہ خالد پرویز نے بتایا لندن کے ایجوئر روڈ پر واقع فلیٹ 30 لاکھ پاﺅنڈ میں خریدا ہے اور کرنل (ر) غیاث کے ذریعے پرویز مشرف کے فلیٹ کی ڈیل ہوئی۔
مشرففلیٹ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...