قائداعظم ٹرافی : راولپنڈی اور لاہور شالیمار کا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

Jan 07, 2014

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) قائداعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے میں راولپنڈی اور لاہور شالیمار کا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ ایل سی سی اے گرائونڈ میں میچ کے تیسرے روز راولپنڈی کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں لاہور شالیمار کے سکور 270 رنز کے جواب میں 221 کے سکور پر آئوٹ ہوگئی۔

مزیدخبریں