لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) جرمن چانسلر انجیلا میرکل سوئٹزر لینڈ میںسکینگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئیں اور ان کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ انجیلا میرکل کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن چانسلر اگلے کم از کم تین ہفتوں تک بستر پر رہیں گی اور ان کی تمام مصروفیات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ہڈی ٹوٹنے کے علاوہ جرمن چانسلر کو اور بھی چوٹیں آئی ہیں۔
جرمن چانسلر