اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسپکٹر جنرل موٹروے پولےس ذوالفقار احمد چےمہ کی زےر صدارت نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولےس کی آپرےشنل مےٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس مےں کراچی، لاہور، کوئٹہ، سکھر اور ملتان مےں موجود نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولےس کے تمام ڈی آئی جی صاحبان اور اےس اےس پی صاحبان نے وےڈےو کانفرنس کے ذرےعے شرکت کی ۔ وےڈ ےو کانفرنس مےں تمام زونز کی کارکردگی کے حوالے سے اہم آپرےشنل معاملات کو زےر بحث لاےا گےا ۔ آئی جی ذوالفقار احمد چےمہ نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تےن ماہ مےں موٹروےز اور ہائی وےز پر لےن ڈسپلن، سےٹ بےلٹ اور ہےلمٹ کے قوانےن پر سختی سے عمل کراےا جائے گا۔
ذوالفقار چےمہ
موٹروےز پرلےن ڈسپلن ، سےٹ بےلٹ اور ہےلمٹ کی سختی سے پابند ی کرائی جائےگی
موٹروےز پرلےن ڈسپلن ، سےٹ بےلٹ اور ہےلمٹ کی سختی سے پابند ی کرائی جائےگی
Jan 07, 2014