’’انصاف سب کیلئے‘‘ ایرانی سپریم کورٹ نے پاکستان کے عدالتی ترانے کا فارسی میں ترجمہ کر لیا

Jan 07, 2014

اسلام آباد (اے پی پی) ایران  کی سپریم کورٹ  نے پاکستان کے عدالتی ترانے ’’انصاف سب کے لیے‘‘ کا فارسی زبان میں ترجمہ کر لیا ہے۔  واضع رہے کہ پاکستان کا عدالتی ترانہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی  نے  تخلیق کیا ہے۔

مزیدخبریں