سفیان یوسف اور سہیل منصور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (آن لائن)  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی  برائے مواصلات  کا چیئرمین سفیان یوسف اور صنعتی  و دفاعی پیداوار  کا چیئرمین خواجہ  سہیل  منصور کو منتخب  کر لیا گیا ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ  ہائوس میں  دونوں  کمیٹیوں کے اجلاسوں  میں چیئرمینوں  کا انتخاب  کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن