لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ امید کرتی ہوں زندگی کے نئے موڑ پر عمران خان خوش رہیں گے۔ پاکستان سے ہمیشہ محبت کرتی رہوں گی۔ پاکستانیوں سے محبت وہ ہمیشہ یاد رکھیں گی۔ بھرپور محبت پر اپنے بچوں کی مشکور ہوں۔