ملک ریاض کو پروٹوکول دینے کا مقدمہ‘ایس پی اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے بیٹے ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض کو پروٹوکول دینے کے مقدمے میں ایس پی دیہی اسلام آباد فیصل بشیر میمن کی نظرثانی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی۔ سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...