مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی میں جمہوریت نام کی چیز نہیں: عمران

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں 15 جنوری سے تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق 15 جنوری کے بعد رکن سازی مہم شروع ہوگی۔ یہ فیصلہ چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی الیکشن کمشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ تجرباتی رکنیت سازی کا عمل دو ہفتے جاری رہیگا۔ تنظیمی امور 15 جنوری کے بعد الیکشن کمشن کے سپرد ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن