امریکہ: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں بوسنیائی خاتون کو تین سال قید

Jan 07, 2016

واشنگٹن (اے این این) امریکہ میں بوسنیا کی ایک تارک وطن خاتون کو داعش اور القاعدہ کی مالی معاونت کرنے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یاسمین کارامس نے گزشتہ سال ستمبر میں دہشت گردوں کی اعانت کرنے کا اعتراف کیا تھا اور انہیں سینٹ لوئس کی عدالت میں سزا سنائی گئی۔

مزیدخبریں