کلکتہ (آئی این پی ) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادریس علی نے الزام عائد کیا ہے کہ نر یندر مودی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں اسی وجہ سے پٹھان کوٹ پر حملہ ہوا۔دوسروں پر دہشت گردی کے الزامات لگانا بھارت کا پرانا وتیرہ ہے۔
مودی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں کا نگریس کے رکن پارلیمنٹ ادریس علی
Jan 07, 2016