اقتصادی راہداری پر مبینہ غلط بیانی، احسن اقبال کیخلاف پی ٹی آئی کی تحریک استحقاق اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

Jan 07, 2016

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ+ ایجنسیاں) تحریک انصاف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق مبینہ غلط بیانی پر تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی ہے۔

مزیدخبریں