لاہور ہائےکورٹ بار نے بلاول بھٹو کے بعد وزےراعظم کو بھی خطاب کی دعوت دےدی

Jan 07, 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائےکورٹ بار نے پےپلز پارٹی کے چےئرمےن بلاول بھٹو کے بعد وزےراعظم مےاں نوازشرےف اور تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان سمےت سےاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہوں کو بھی وکلاءسے خطاب کےلئے باقاعدہ دعوت نامے ارسال کردئیے۔ بار کے صدر پےر مسعود چشتی اور سےکرٹری احمد قےوم کی جانب سے وزےراعظم نوازشر ےف‘ تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان ‘نےشنل پارٹی کے سردار اختر مےنگل‘ پےپلز پارٹی شہےد بھٹو کی غنویٰ بھٹو‘ فاطمہ بھٹو‘ جے ےوآئی (ف) کے مولانا فضل الرحمن‘ امےر جماعت اسلامی سر اج الحق‘ اے اےن پی کے سربراہ اسفند ےار ولی خان‘ محمود خان اچکزئی اور اےم کےواےم کے پار لےمانی لےڈر ڈاکٹر فاروق ستار کو لاہور ہائےکورٹ بار کے وکلا خطاب کیلئے دعوت نامہ بھی ارسال کردےا ہے۔ ےاد رہے بلاول بھٹو 11 جون کو لاہور ہائےکورٹ بار کی دعوت پر وکلا سے خطاب کرےنگے۔
ہائیکورٹ بار/ دعوت

مزیدخبریں