انٹارکٹیکا میںدس بڑے برفانی تودوں میں سے ایک ٹوٹ کر الگ ہونے کے قریب ہے : سائنسدانوں کا خدشہ

لندن(اے پی پی) سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انٹارکٹیکا میں موجود دنیا کے دس بڑے برفانی تودوں میں سے ایک تودہ ٹوٹ کر الگ ہونے کے قریب ہے۔ لارسن سی نامی تودے میں طویل عرصے سے موجود شگاف دسمبر کے مہینے میں اچانک بڑھ گیا اور اب صرف 20 کلومیٹر برف کے ٹکڑے نے اِس پانچ ہزار کلومیٹر لمبے تودے کو برفانی خطے سے جوڑ کے رکھا ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن