”نبی کریم نے بنی نوع انسان کو امن و آتشی، احترام انسانیت اور عدل و انصاف کا درس دیا“

لاہور (خصوصی نامہ نگار) معروف مذہبی سکالر و ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ معاشرتی امن و امان کیلئے دین اسلام کے فلسفہ ”عفوو درگزر“ کو اپنایا جائے نبی کریم نے بنی نوع کو امنو آتشی اخوت و بھائی چارے، احترام انسانیت مساوات اور عدل و انصاف کا درس دیا اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوکر ملک و قوم کو دہشت گردی سمیت تمام مسائل سے نجات دلائی جا سکتی ہے فتح مکہ موقع پر محسن کائنات نے عفوو درگزر کی ایسی اعلیٰ مثال قائم کیں جن کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔

ای پیپر دی نیشن