راولپنڈی(نےوز رپورٹر)ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈ ی طلعت محمو د گو ند ل نے کہا ہے کہ نئے بلد ےا تی نظا م کے تحت اختےا را ت کی منصفا نہ تقسےم سے معا شر ے مےں مثبت تبد ےلےا ں دےکھنے کو ملےں گی ، چو نکہ منتخب نما ئند وں کا عو ام کے ساتھ نچلی سطح پر را بطہ ہو تا ہے اور وہ عو امی مسا ئل کو ز ےا دہ بہتر طر ےقے سے سمجھتے ہےں لہذٰا ان کے تعا ون سے شہر ےو ں کا معےا ر ز ند گی بلند کر نے کے لئے مو ثر اقدا مات کئے جا ئےںگے۔نےز انتظا می افسر ان سے امےد کی جاتی ہے کہ وہ ذمہ دا رےا ں سنبھا لنے کے بعد عو ام کی خد مت کے لئے نئے عز م اور جذ بے کے ساتھ کا م کر ےں اور صحت و تعلےم کے شعبو ں کی بہتر ی کے لئے ٹےم و رک کا جذ بہ بر و ئے کا ر لا ئےں۔ا ن خےا لا تکا اظہا ر انہو ں نے ضلعی افسر وں کے اجلا س کی صد ارت کے دوران کےا۔ اجلا س مےں اسسٹنٹ کمشنر کےنٹ مہر ےن عبا سی، اے سی سٹی ملےحہ جمال، اے سی صد ر تسنےم علی خا ن، اے ڈی سی جی نا زےہ سد ھن، اے ڈی سی عا رف ر حےم، ڈ پٹی ڈ ائر ےکٹر سو شل و ےلفےئرمحمداسلم مےتلا،سو ل ڈ ےفنس سنجےد ہ خا نم و د ےگر انتظا مےہ افسر ان کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔شر کا ءاجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈ پٹی کمشنررا ولپنڈی نے کہا کہ اےڈےشنل ڈسٹر کٹ کلکٹر سطح کے افسروں کی تعےناتی سے ضلعی انتظا مےہ کی کا ر کر دگی مےں نما ےا ں اضا فہ ہو گا نےز امےد کی جا تی ہے کہ صحت اور تعلےم کے محکمو ں مےںاتھا ر ےٹز کے قےا م سے ان شعبو ں کی استعدا د کا ر مےں اضا فہ ہو گا۔ اس ضمن مےں عملی اقدا ما ت کا آ غاز کر تے ہو ئے طلعت گو ند ل نے انتظا مےہ افسرا ن کو ہد اےا ت جا ری کی کہ صحت وتعلےم کے شعبو ں کی بہتر ی کے لئے مقر رہ اہداف کے حصو ل کے لئے اپنی تما م تر صلا حےتےں استعما ل کر تے ہوئے فےلڈ و رک پر خصو صی تو جہ د ی جا ئے۔اسسٹنٹ کمشنرز طبی مر اکز اور تعلےمی اداروں کے اچا نک دو رے جا ری ر کھےں اورا سکے ساتھ ساتھ جعلی و مضر صحت اشےا ءکی فر وخت کے خلا ف مہم کو بھی بلا تعطل جا ری ر کھےں تا کہ عوا م کی جا ن و ما ل کی حفا ظت کو ےقےنی بنا کر انہےں بلند معےا ر ز ندگی فر اہم کر نے کے لئے مو ثر اقدا مات کئے جا سکےں۔