خانیوال (خبرنگار) سکےورٹی اداروں کے علاوہ تمام خود کار اسلحہ کے لائسنس منسوخ۔ حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سکےورٹی اداروں کے علاوہ تمام افراد کے خود کار اسلحہ لائسنس فوری طور پر منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئےے ہےں اور اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردےا گےا ہے۔
لائسنس منسوخ