اوپن مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قیمت مزید روپے کے مقابلے 45پیسے بڑھ گئی ہے اور اسکا ریٹ 111.45 روپے سے بڑھ کر 111.90 روپے ہوگیا ہے۔
ڈالر مہنگا

ای پیپر دی نیشن