یو یو گھماتے کرتب دکھانے والا بچہ

لندن (نیٹ نیوز) ویتنام میں یو یو گھماتے ہوئے منفرد کرتب دکھانے والا ایک باصلاحیت بچہ بھی موجود ہے، جس کے کرتب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر نظروں کا محور بن گئی۔ یویو کو انتہائی مہارت سے گھمانا بھی اپنے اندر ایک فن ہے۔

ای پیپر دی نیشن