بنکاک (نیٹ نیوز) ایک معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کی رہائشی 17 سالہ لڑکی سوپترا سوسوفن ایک انتہائی کم یاب بیماری ’ایمبراس سنڈروم‘ کا شکار ہے، جس میں چہرہ بالوں سے بھر جاتا ہے۔
بینکاک : بالوں سے بھرے چہرے والی لڑکی
Jan 07, 2018