امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ کے اقدامات کے سبب رواں برس سیاسی فساد پہلے سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے سبب اس سال سیاسی فساد 2017ءسےبھی زیادہ ہو سکتا ہے مرکز میں بدنظمی کا ارتکاب وہ صدر کررہے ہیں جو اپنے منصب کی اقدار توڑ رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے کہا ہے ٹرمپ پاکستان کو چھوڑنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔