فوجی عدالتوں کی مدت میں اس مرتبہ توسیع نا ممکن نظر آ رہی ہے: قانونی ماہرین

اسلام آباد (ابرار سعید، دی نیشن رپورٹ) قانونی ماہرین کا خیال ہے اس مرتبہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع تاریک نظر آرہی ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت میں حکومت کیلئے دونوں ایوانوں میں مذکورہ عدالتوں کی مدت میں مزید2 برس کی توسیع کے حوالے سے آئینی ترمیم مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی حمایت کے بغیر مشکل ہے۔ فوجی عدالتیں جنوری 2015ءمیں قائم کی گئی تھیں اور ان کی دوسری مدت 6 جنوری کو ختم ہوگئی ہے۔ بعض قانون ماہرین کا خیال ہے فوجی عدالتوں کی مدت 6 جنوری 2019 کے بجائے آئندہ 31 مارچ کو ختم ہوگی۔
قانونی ماہرین

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...