امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف کو ویزہ دینے سے انکار کردیا

امریکہ نے ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف کونیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ دینے سے انکارکردیاہے۔

جوادظریف نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔
 

ای پیپر دی نیشن