میانوالی(نامہ نگار ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دورہ واں بھچراں کے موقع پروزیراعلیٰ عثمان بزدار پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ پنجاب ملک احمد خان بھچر نے اعلیٰ نسل کا گھوڑا در نجف انہیں تحفے میں دیا تھا۔ گھوڑا ماہر ڈاکٹر مشتاق احمد کی زیر نگرانی لاہور بھجوا دیا گیا۔